آئی ایس او کا سانحہ گنجی کوئٹہ کے خلاف احتجاج

آئی ایس او کا سانحہ گنجی کوئٹہ کے خلاف احتجاج

کوئٹہ میں 20سے زائد محب وطن پاکستانیوں کے بم دھماکہ میں شہید ہونے کے واقعہ کی ترجمان آئی ایس او پاکستان نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے وزیر قانون کہتے ہیں حملہ کی اطلاع پہلے تھی تو دہشت گردوں کو ناکام کیوں نہیں کیا گیا ۔جلال حیدر کا کہنا تھا کہ آئی ایس او نے اس بہیمانہ واقعہ کے خلاف احتجاج کااعلان کیاہے انہوںنے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا قومی دھارے میں لایا جارہا ہے جس پر ملت تشیع پاکستان شدید تحفظات رکھتی ہے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے