امام خمینیؒ کی 28 ویں برسی کی تقریبات کل سے ملک بھر میں ہوگی

امام خمینیؒ کی 28 ویں برسی کی تقریبات کل سے ملک بھر میں ہوگی

امام راحل ، حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح  پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے تعزیتی پروگراموں کا سلسہ جاری ہے اسی سلسلے میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان زیراہتمامملک کے اہم مقامات پر سیمینارز کا انعقاد کیا جارہا ہے   ۔ مرکزی ترجمان نسیم کربلائی کے مطابق آئی ایس او ہر سال کی طرح امسال بھی امام راحل خمینی بت شکن کی برسی عقیدت و احترام سے منائے گی اس سلسلہ میں ملک بھر میں امام خمینی کے افکار و کردار پر روشنی ڈالنے کیلئے سیمینار اور کانفرنسس منعقد ہوگی  جس میں شیعہ سنی علماء کرام خطاب کریں گے اور امام خمینی کے افکار و کردارپر گفتگو کریں گے

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے