شیخ باقر النمرکا خون ناحق آل سعود کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا:مرکزی صدر

شیخ باقر النمرکا خون ناحق آل سعود کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا:مرکزی صدر

امامیہ اسٹوڈنٹس رگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے سعودی عالم دین شہید باقر نمر کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالم دین شیخ باقر النمر کو حق پسندی کی بنیاد پردی گئی ۔ شہید نمر کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے انسانی حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے۔ برادر سرفراز نقوی کا کہناتھا شیخ باقر النمرکا خون ناحق آل سعود کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،عا لمی استعمار، انقلاب اسلامی سے خوفزہ ہو کر حریت پسند آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کرتا ہے انشا اللہ شہید باقر کا خون رائیگاں نہیں جائے گااور آل سعود کے ناپاک وجود کے خاتمے کا سبب بنے گا ۔ آیت اللہ الشیخ نمر باقر النمر کو شہید کرکے درحقیقت عدل و انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کا سر قلم کیا گیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے