مرکزی صدر کی ساہیوال میں شہید خالد بٹ کے گھر آمد ،ورثاء سے اظہار تعزیت

مرکزی صدر کی ساہیوال میں شہید خالد بٹ کے گھر آمد ،ورثاء سے اظہار تعزیت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے وفد کے ہمراہ ساہیوال میں شہید خالد بٹ کے ورثا ء سے تعزیت کی  ۔ وفد میں ان کے ہمراہ ڈویژنل صدرساہیوال برادر مجاہد مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت برادر قاسم  شامل تھے۔ انہوں نے ساہیوال میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونیوالے خالد محمود بٹ کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری اور سازش کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا۔ یاد رہے کہ شہید خالد بٹ اور ان کے بیٹے   علی رضا بٹ  کو ساہیوال میں نامعلوم افراد نے دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا جس سے علی رضا بٹ زخمی  جبکہ  خالد محمود بٹ موقع پر شہید ہو گئے تھے ۔ مرکزی صدر برادر سرفراز نقوی نے کہا کہ حکومت ملک سے دہشتگردی ختم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے