سرگودھا، انجمن طلبہ اسلام کے زیراہتمام میلاد ریلی، آئی ایس او کے نوجوانوں کی شرکت

سرگودھا، انجمن طلبہ اسلام کے زیراہتمام میلاد ریلی، آئی ایس او کے نوجوانوں کی شرکت

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کے سلسلے میں انجمن طلبا اسلام سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام میلاد ریلی نکالی گئی، میلاد ریلی شاہین چوک سے شروع ہو کر سٹی سٹاپ پر اختتام پذیر ہوئی۔ واضح رہے کہ انجمن طلبہ اسلام کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ریلی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودہا یونیورسٹی کے کارکنوں نے یونٹ صدر محبوب حسین کی قیادت میں شرکت کی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے