گلگت :دھرنا میں مرکزی نمائندہ برادر یاور عباس کی خصوصی شرکت

گلگت :دھرنا میں مرکزی نمائندہ برادر یاور عباس کی خصوصی شرکت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنماء برادر یاور عباس نے گلگت میں جاری دھرنا میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جامعات میں مذہبی پروگرامات پرپابندی ناقابل فہم ہے گلگت کے متصعب وزیر اعلیٰ کی طرف سے پابندی کسی صورت قبول نہیں ہے ،مرکزی نمائندہ نے مظاہرین کے تمام مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ
آئی ایس او پاکستان جی بی کے عوام کیساتھ کھڑی ہے اگر مذہبی پروگرامات پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو ئی ایس او کی جانب سے پاکستان پورے ملک میں صوبائی حکومت کے اس اقدام پر احتجاج تحریک کا آغا زکیا جائے گا ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے