روہڑی :مرکزی صدر برادر سید سرفراز نقوی کا قدیمی جلوس عزا سےخصوصی خطاب

روہڑی :مرکزی صدر برادر سید سرفراز نقوی کا قدیمی جلوس عزا سےخصوصی خطاب

محرم الحرام کے پہلے عشرے میں عاشورہ حسینی کی یاد منانے کا سلسلہ جاری ہے، روہڑی سندھ میں نویں محرم کے قدیمی جلوس عزا میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز حسین نقوی نے شرکت کی، اور جلوس عزا سے خطاب کیا۔ اس موقع پر جلوس عزا میں عزاداروں کی خدمت انجام دینے والے امامیہ اسکاوٹ دستے سے بھی مرکزی صدر نے گفتگو کی اور انکی خدمات پر انہیں سراہا۔

عالمی استکبار نے پاکستان و دیگر اسلامی ممالک میں اسلام کے نام پر مختلف دھشتگرد تنظیموں اور اب داعش کو پروان چڑھا کر اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ کرنے میں کوئی کسر باقی اٹھا نھیں رکھی ھے لیکن ان تمام سازشوں کے سد باب کیلئے کردار حسینی و زینبی کی ضرورت ھے ھمارے پاس کربلا جیسی عظیم درسگاہ ھے

 مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ عزاداری سیدالشہدا کو محدود کرنے یا اسے روکنے کی کوئی بھی کوشش ہمارے بنیادی عنصر پر حملہ ہوگا، جسے کسی صورت قطعا برداشت نہیں کیا جاسکتا

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے