آئی ایس او کے ڈویژنل کنونشنز کے دوسرے مرحلہ کا آغازہوگیا

آئی ایس او کے ڈویژنل کنونشنز کے دوسرے مرحلہ کا آغازہوگیا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن پاکستان کے تنظیم کے سالانہ کنونشن کے کامیاب انعقاد کے بعد ملک بھر کے تمام ڈویژن میں کنونشن کا انعقادآج سے ہوگیا کنونشنز میں  تمام اراکین عمومی شریک ہیں ۔ کراچی، گلگت اور بلتستان میں کنونشنز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہےکنونشن کے پہلے روز یونٹس صدور اور جنرل سیکرٹریز یونٹس کی کارکردگی رپورٹس پیش کی ۔جبکہ دوسرے روز شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شب شہداء منائی جائے گی۔ کنونشنز کا اختتام اتوار کو ہو گا جس میں نئے ڈویژنل صدور کا انتخاب بھی ہوگا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی فیصل آباد، ملتان، پشاور اور راولپنڈی میں ہونیوالے ڈویژنل کنونشنز میں شرکت اور خصوصی خطاب کریں گے۔ کنونشن میں آئی ایس او کے اراکین، سینئرز، علمائے کرام اور سابقین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے