آئی ایس او کے ڈویژنل کنونشنز کے پہلے مرحلہ کا آغاز ہوگیا

آئی ایس او کے ڈویژنل کنونشنز کے پہلے مرحلہ کا آغاز ہوگیا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ملک بھر کے تمام ڈویژن کے کنونشنز کا سلسہ جاری ہے پاکستان کی سرزمین پر خط ولایت کو زندہ رکھنے اور اقدار اسلام کا احیا کرنے میں آئی ایس او کی قربانی سب سے بڑھ کر ہے۔کراچی میں ڈویژنل کنونشن میں مرکزی صدر نے خصوصی شرکت کریں گے اور ڈویژنل صدر سے حلف لیںگے

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے