سندھ میں ضرب عضب کی طرز کے آپریشن کی ضرورت ہے:ڈویژنل صدر لاڑکانہ

سندھ میں ضرب عضب کی طرز کے آپریشن کی ضرورت ہے:ڈویژنل صدر لاڑکانہ

سانحہ شکارپور
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن کے صدر سلمان الحسینی نے خانپور میں خوکش دھماکہ کی کوشش ناکام بنانے میں لوکل اسکائوٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا مطالبہ کیا حکومت ضرب عضب آپریشن کی طرح شکارپور میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرے تاکہ ملک دشمن عناصرکا خاتمہ ممکن ہو انہون نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے