یاد شہداء سے انقلابی و اسلامی معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے :فرزند شہید نقوی

یاد شہداء سے انقلابی و اسلامی معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے :فرزند شہید نقوی

یاد شہداء سے انقلابی و اسلامی معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے :فرزند شہید نقوی
آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام کنونشن کے دوسرے دن کی آخری نشست میں شب شہداء کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،منقبت خواں مقدس کاظمی اور فرزند شہید نقوی برادر موسیٰ شریک ہوئے ۔ برادر موسیٰ کا کہنا تھا کہ یاد شہداء سے منسلک کرکے معاشرہ کو انقلابی و اسلامی بنایا جاتا ہے فرزند شہید نے بتایا کہ شہید نقوی نے ہمیشہ خدا کے لئے کام کیا انہوں نے ہدف تعین کرکے منزل کی طرف بڑھتے رہیں ہمیں ان کی زندگی سے درس ملتا ہے ہدف کے تعین کے بعد مشکلات سے ہرگز نہیں گھبرانا چاہئے برادر موسیٰ نے بتایا کہ شہید نقوی وہی بات کرتے تھے جس پر خود عمل کرتے تھے اگر ہم بھی اپنے زندگی کو شہید نقوی کو رول ماڈل گردانتے ہوئے اپنے ظاہر و باطن کو ایک کریں ۔شہید نقوی افراد سے ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام لیتے تھے ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے