آئی ایس او کے نئے مرکزی صدر کا انتخاب کل ہوگا

آئی ایس او کے نئے مرکزی صدر کا انتخاب کل ہوگا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  کے نئے مرکزی صدر انتخاب کل عمل میں لایا جائے گا جس میں مجلس عمومی کے اراکین شریک ہونگے  کنونشن مین ملک بھر ہزاروں امامیہ طلباء ،سابقین اور علماء کرام شریک ہیں کنونشن میں دوسرے روز نوید سھر کانفرنس اور نوجوان امید ملت سیمینار منعقد ہوا جس سے علامہ امین شہیدی ،ناصر شیرازی ،مرکزی صدر آئی ایس او اور علامہ احمد اقبال رضوی سمیت دیگر شخصیات نے خطاب کیا 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے