امامیہ اسکاؤٹس کی مفتی جعفر حسین کے مرقد پر سلامی ،مرکزی صدر کی خصوصی شرکت

امامیہ اسکاؤٹس کی مفتی جعفر حسین کے مرقد پر سلامی ،مرکزی صدر کی خصوصی شرکت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکائوٹنگ کے زیراہتمام مفتی جعفر حسین کے مرقد پر حاضری دی اور سلامی پیش کی اس موقع پر مرکزی صدر برادر علی مہدی اور امامیہ چیف اسکاؤٹ تصور کربلائی بھی موجود تھے آغا نیاز احمد نے مفتی جعفر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مفتی جعفر حسین کی تحریک کی بدولت قائد شہید علامہ عارف الحسینی جیسی با بصیرت شخصیات ملت کو نصیب ہوئی مفتی جعفر حسین کی عملی خدمات کی یہ ملت مقروض ہے لہذا انکے افکار ،کردار ،سیرت اور شخصیت کو زندہ رکھنا ہم پر واجب ہے اور ملت کی اجتماعی زندگی کیلئے ضروری ہے

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے