لاہور: چئیرمین کنونشن کی سربراہی میں انتظامی کمیٹیوں کا اہم جائزہ اجلاس منعقد

لاہور: چئیرمین کنونشن کی سربراہی میں انتظامی کمیٹیوں کا اہم جائزہ اجلاس منعقد

مرکزی سیکرٹریٹ میں سالانہ مرکزی کنونشن کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں کنونشن کمیٹیوں کے اراکین نے شرکت کی اجلاس میں انتظامی کمیٹیوں کے اراکین ابتک کی کاردگی سے چیئرمین کنونشن برادر احسن نقوی کو آگاہ کیا ،برادر احسن نقوی نے شرکاء اجلاس کو بتایا کہ کنونشن میں امسال ہزاروں امامیہ نوجوان شریک ہونگے کنونشن میں سابقین و کارکنان کی شرکت کو یقینی بنانے کےلئے رابطہ مہم ،تشہیراتی مہم اور تمام انتظامی امور اگلے چار دن میں مکمل ہوجائیں گے کنونشن کا آغاز 2 ستمبر کو شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر منعقد ہوگا

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے