خبریں

شہید حسینی نے ملت تشیع پاکستان میں بیداری و شعور کی روح پھونکی۔ مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی

شہید عارف الحسینی صرف ایک ملک یا مسلک کے قائد نہ تھے، ان کی سوچ امام خمینی کے افکار و نظریات کی بدولت عالمی تھی۔ آئی ایس او شہید عارف حسینی کے افکار کی امین ہے،مرکزی صدر عارف حسین الجانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی [...]

Read more...

پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی اعلاء کلمۃ الحق کے سلسلے میں ایک درخشان تاریخ ہے-(اعلامیہ مجلس نظارت)

بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِألّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی اعلاء کلمۃ الحق کے سلسلے میں ایک درخشان تاریخ ہے۔ اس الٰہی تنظیم نے اپنے آقا و مولا امام العصر حضرت حجت ابن الحسن ارواحنا لہ الفداہ اور آج کے دور میں انکے [...]

Read more...

لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی، آئی ایس او نے26جولائی کو ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا۔

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی کی سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان میں ہنگامی پریس کانفرنسجب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہو جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اس غیر آئینی قدم کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے ہم [...]

Read more...

6 جولائی کو مفتی جعفر حسین نے ایک ظالم و جابر آمر کے سامنے نہ جھک کر ہمیں ظالموں کے سامنے ڈٹ جانے کا جو درس دیا ہے ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 جولائی 1980 ملت تشیع پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے کہ جس روز متشدد آمر کیخلاف مخلص عالم دین کی آواز ملت کے حقوق کی ترجمان بن کر [...]

Read more...

آئی ایس او پاکستان نے یکم تا 7جولائی” ہفتہ ولایت “منانے کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے یکم سے 7جولائی ہفتہ ولایت منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ہفتہ ولایت کے تحت ملک بھر میں نظامِ ولایت کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ہفتہ ولایت منانے کا فیصلہ تنظیم کی مرکزی کابینہ کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا اجلاس [...]

Read more...

علامہ طالب جوہری کا انتقال کسی سانحہ سے کم نہیں ہے۔ مرکزی صدر براردرعارف حسین الجانی

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برار در عارف حسین الجانی نے جید عالم دین اور محق علامہ طالب جوہری کے سانحہ ارتحال پہ گہرے دُکھ اور رنج کا اظہا رکرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ معروف خطیب،مصنف، محقق، فلسفی ،عالم دین اور شاعر کے [...]

Read more...

گزشتہ ایک سال سے سوشل میڈیا کو فرقہ وارانہ ہتھیا رکے طور پہ استعمال کرتے ہوئے مسلکی اختلافات کو ہوا دی جارہی ہے جس سے فرقہ واریت کے ناسور کے بڑھنے کا خدشہ ہے حکومت کو فوری طور پہ اقدامات اٹھاناہوں گے-مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی

ان خیالات کا اظہار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی نے کیا۔فتنہ پرور اشرف جلالی کی طرف سے فرقہ وارانہ بیان کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا تعصب اور گستاخی پہ مبنی بیانات کا مقصد فرقہ واریت کو بڑھانے کے سواء کچھ نہیں [...]

Read more...

جدید علوم کو سمجھنے کیلئے امام جعفر صادق (ع) کی تعلیمات کو سمجھنا ہو گا-امام جعفر صادق ع نے حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔ مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے فروغ علم کو ذریعہ بنایا اور [...]

Read more...

آن لائن کلاسز کے باعث طلبہ مشکلات کا شکار ہیں۔ مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی

تعلیمی بجٹ میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ حکمرانوں کی بدنیتی شامل ہے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق تعلیمی بجٹ4فیصد بڑھایا جائے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی کی پارہ چنار میں پریس کانفرنسپارہ چنار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے پریس کانفرنس [...]

Read more...

پنجاب حکومت کی طرف سے تعلیمات قرآن کی ترویج کیلئے کوششیں قابل ستائش اور تاریخ ساز قدم ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر برادر علی زین

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر برادر علی زین نے پنجاب کی جامعات میں گورنر پنجاب کی جانب سے ترجمہ کیساتھ قرآن پاک پڑھانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہپنجاب حکومت کی طرف سے تعلیمات قرآن کی ترویج کیلئے کوششیں قابل ستائش اور [...]

Read more...