Author - IMH Pakistan

شہید حسینی نے ملت تشیع پاکستان میں بیداری و شعور کی روح پھونکی۔ مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی

شہید عارف الحسینی صرف ایک ملک یا مسلک کے قائد نہ تھے، ان کی سوچ امام خمینی کے افکار و نظریات کی بدولت عالمی تھی۔ آئی ایس او شہید عارف حسینی کے افکار کی امین ہے،مرکزی صدر عارف حسین الجانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی [...]

Read more...

پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی اعلاء کلمۃ الحق کے سلسلے میں ایک درخشان تاریخ ہے-(اعلامیہ مجلس نظارت)

بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِألّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی اعلاء کلمۃ الحق کے سلسلے میں ایک درخشان تاریخ ہے۔ اس الٰہی تنظیم نے اپنے آقا و مولا امام العصر حضرت حجت ابن الحسن ارواحنا لہ الفداہ اور آج کے دور میں انکے [...]

Read more...

لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی، آئی ایس او نے26جولائی کو ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا۔

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی کی سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان میں ہنگامی پریس کانفرنسجب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہو جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اس غیر آئینی قدم کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے ہم [...]

Read more...

6 جولائی کو مفتی جعفر حسین نے ایک ظالم و جابر آمر کے سامنے نہ جھک کر ہمیں ظالموں کے سامنے ڈٹ جانے کا جو درس دیا ہے ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 جولائی 1980 ملت تشیع پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے کہ جس روز متشدد آمر کیخلاف مخلص عالم دین کی آواز ملت کے حقوق کی ترجمان بن کر [...]

Read more...

6 جولائی 1980ء ۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں ملت تشیع کا یادگار دن

تحریر : امتیاز علی رضوی 1980ء میں جب ملت تشیع اپنے مطالبات کے حصول کے لیے اسلام آباد میں جمع ہوئی تو مذاکرات کی ناکامی کے بعد عوام نے اپنے قائد مفتی جعفر حسین کی قیادت میں سیکرٹریٹ پر قبضہ کرلیا۔ مارشل لاء کی حکومت نے مذاکرات کے بعد مطالبات [...]

Read more...

شہید نفاذ فقہ جعفریہ،شہید محمد حسین شاد کون تھے؟

تحریر: توقیر کھرل 4جولائی1980 کو قائد ملت مفتی جعفر حسین مرحوم کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اسلا م آباد میں ملک بھر سے پانچ لاکھ سے زائد شیعہ جوان ،علماء کرام اور بزرگ اکٹھے ہوئے ،مطالبات کی منظور ی کے لئے اسلام آباد سیکرٹریٹ کا گھیرائو کیا گیا ۔پولیس کی [...]

Read more...

6 جولائی ایک تاریخ ساز دن اور آمرانہ دور ۔

تحریرارشاد حسین ناصر ارض پاک جسے اس خطے کے آزادی پسند عوام نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں برطانوی سامراج سے لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا، اس میں بدقسمتی سے شروع سے ہی قیادت کا ایسا خلا پیدا ہوا، جسے آج تک پر نہیں کیا جا [...]

Read more...

آئی ایس او پاکستان نے یکم تا 7جولائی” ہفتہ ولایت “منانے کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے یکم سے 7جولائی ہفتہ ولایت منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ہفتہ ولایت کے تحت ملک بھر میں نظامِ ولایت کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ہفتہ ولایت منانے کا فیصلہ تنظیم کی مرکزی کابینہ کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا اجلاس [...]

Read more...

علامہ طالب جوہری کا انتقال کسی سانحہ سے کم نہیں ہے۔ مرکزی صدر براردرعارف حسین الجانی

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برار در عارف حسین الجانی نے جید عالم دین اور محق علامہ طالب جوہری کے سانحہ ارتحال پہ گہرے دُکھ اور رنج کا اظہا رکرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ معروف خطیب،مصنف، محقق، فلسفی ،عالم دین اور شاعر کے [...]

Read more...

گزشتہ ایک سال سے سوشل میڈیا کو فرقہ وارانہ ہتھیا رکے طور پہ استعمال کرتے ہوئے مسلکی اختلافات کو ہوا دی جارہی ہے جس سے فرقہ واریت کے ناسور کے بڑھنے کا خدشہ ہے حکومت کو فوری طور پہ اقدامات اٹھاناہوں گے-مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی

ان خیالات کا اظہار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد مہدی نے کیا۔فتنہ پرور اشرف جلالی کی طرف سے فرقہ وارانہ بیان کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا تعصب اور گستاخی پہ مبنی بیانات کا مقصد فرقہ واریت کو بڑھانے کے سواء کچھ نہیں [...]

Read more...