آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ آئی ایس او پاکستان اور آئی او پاکستان کی مشترکہ مرکزی کابینہ کے اجلاس سے سید حسن زیدی نے خطاب فرمایا. اس اجلاس میں آئی او اور آئی ایس او کے مختلف شعبہ جات میں تعاون کو یقینی بنائے جانے پر اہم فیصلہ جات کئے گئے.