دوسرے شہروں سے آنے والے برادران
1۔ریلوے اسٹیشن سے 9نمبر بس میں بیٹھ کر ٹھوکر نیاز بیگ اتریں او روہاں سے ہائی ایس، منی مزدا بس میں بیٹھ کر علی رضا آباد اتریں
2۔ نیاز ی اڈا سے آنے والے برادران چوک یتیم خانہ پیدل پہنچ کر 9 نمبر بس یا ٹھوکر جانے والی ہائی ایس میں بیٹھیں، ٹھوکر سے ہائی ایس، منی مزدا بس میں بیٹھ کر علی رضا آباد اتریں