صفحہ اول
آئی ایس او
دستور
پالیسیاں
مرکز
ڈویژنز
فوٹو گیلری
دستہ اما میہ
رابطہ
آپ کی آراء
تازہ ترین خبریں
القرآن الحکیم
اورجب قرآن پڑھاجائےتوپوری توجہ کےساتھ اسےسناکرواورخاموش رہاکرو
(القرآن: اعراف ١٩٩)
اورہم کسی شخص پراسکی قوت سےزیادہ ذمہ داری نہیںڈالتے
(القرآن: المومنون ٦٢)
اورمیرےبندوںسےکہ دیجیئے:وہ بات کروجوبہترین ہو
(القرآن: بنی اسرائیل ٥٣)
اگرتم شکراداکرواورایمان لاوتواﷲ تمہیں عذاب دےکرکیاکرےگا
(القرآن: نساء ١٤٧)
اوردین میں اس سے بہتراورکون ہوسکتا ہے. جس نےنیک کرداربن کراپنےوجودکواﷲ کےسپردکیا
(القرآن: نساء ١٢٥)
اےمیرےمومن بندو! میری زمین یقینًا وسیع ہے۔ پس صرف میری عبادت کیاکرو
(القرآن: عنکبوت ٥٦)
فرمان معصومین﴿ع﴾
جواس عالم میں صبح کرے کہ مسلمانوں کےامورکی فکراور اسکا اہتمام نہ کرے وہ مسلمان نہیں ہے..
(حضرت رسول خدا)
(نامحرم) کی طرف نظر کرنا شیطان کا ایک زہریلا تیر ہے،لہٰذا جو شخص خداکے خوف کی وجہ سے نامحرم پر نگاہ نہ کرے تو خدا اسکو ایسا ایمان عطا کرتاہے جس کی شیرینی وہ اپنے دل میں محسوس کرتاہے..
(حضرت رسول خدا)
اچھا برتاؤ جس کی اصلاح نہ کر سکےاچھی جزاء اس کی اصلاح کر سکتی ہے..
(حضرت علی علیہ السلام)
جواپنے باطن کی اصلاح کرتاہے خدا اسکے ظاہر کی اصلاح کرتاہے. جو اپنے دین کے لئے کام کرتاہے. خدا اس کی دنیا کیلئے کفایت کرتاہےجو اپنےاور اپنے خدا کے درمیان اصلاح کر لیتاہے خدا اسکے اور لوگوں کے درمیان اصلاح کردیتا ہے..
(حضرت علی علیہ السلام)
اے خدا کے بندو! تم ہی خدا کے امر و نہی کو برپا کرنے والے ہو اور خدا کے دین و وحی کےحامل ہو،اپنے نفسوں پر خدا کے امین ہو، امتوں کی طرف اس کے دین کو پہنچانے والے ہو..
(حضرت فاطمہ علیہ السلام)
خدایا مجھے میری نظر میں ذلیل کر دے اور دینی شان کو میری نظر میں عظیم کردے مجھے اپنی اطاعت کا اور وہ عمل جو تجھ کو راضی کر سکے اسکا الہام کردے، اے ارحم الرحمین اس بات کو بتادے جو تیری ناراضگی سے بچا سکے..
(حضرت فاطمہ علیہ السلام)
سُخن عشق
آزادی کا مطلب یہ ہے کہ آپ خود کفیل ہو جائیں۔ اور امداد کے لیے غیر مُمالک کے آگے ہاتھ نہ پھلائیں۔
(رہبر کبیر حضرت امام خمینی)
میں یقین سے کہتا ہوں کہ اسلام سُپر طاقتوں کو زلت کی خاک میں گرا دے گا۔
(رہبر کبیر حضرت امام خمینی)
اسلامی انقلاب چونکہ اسلامی اقدار کے لیے میدان عمل میں آیا ہے لہذا ہمیشہ ان افراد کی مُخالفت کا سامنا کر رہا ہے۔ جو انسانی اقدار کے مُخالف ہیں۔
(رہبر مُعظم سید علی خا منہ ای)
ہمیں چاہیے کہ پُورے شعور کے ساتھ مشرقی اور مغربی استکبار کے مکر و فریب کو پھچان کر اس کا سدباب کریں۔
(شہید راہ حق علامہ عارف حُسین الحُسینی)
مُلک بھر سے نمائندگان
بلڈ ڈونیشن
Currently No Blood Representative Exist
Enter the information below and click the submit button
Adding Your Information ......
Name :
Blood Group :
A +ve
A -ve
B +ve
B -ve
AB +ve
AB -ve
O +ve
O -ve
Phone #
E-Mail :
City :
Karachi
Lahore
Faisalabad
Rawalpindi
Multan
Hyderabad
Gujranwala
Peshawar
Quetta
Islamabad
Sargodha
Bahawalpur
Sialkot
Sukkur
Larkana
Sheikhupura
Jhang
Mardan
Rahim Yar Khan
Gujrat
Kasur
Mingora
Dera Ghazi Khan
Nawabshah
Wah Cantonment
Sahiwal
Mirpur Khas
Okara
Kamoke
Sadiqabad
Chiniot
Burewala
Jacobabad
Shikarpur
Jhelum
Kohat
Hafizabad
Khanewal
Muzaffargarh
Muridke
Khanpur
Gojra
Mandi Bahauddin
Abbottabad
Daska
Khuzdar
Tando Adam
Dadu
Khairpur
Pakpattan
Bahawalnagar
Chishtian
Ahmadpur East
Tando Allahyar
Jaranwala
Vehari
Kamalia
Kot Adu
Chakwal
Swabi
Khushab
Dera Ismail Khan
Wazirabad
Chaman
Kandhkot
Chakdara
Nowshera
Taxila
Address :
ولایت فقیہ
ہمارے نظریات اور موقف
ماہنامہ افکار العارف
ممبرشِپ
فِز یبیلیٹی رپورٹس
کارکردگی رپورٹس
بورڈ آف لٹریسی ڈویلپمنٹ
سالا نہ پروگرامات
بلڈ ڈونیشن
جاب بنک
<
September 2010
>
Su
Mo
Tu
We
Th
Fr
Sa
29
30
31
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
1
2
3
4
5
6
7
8
9