تازہ ترین خبریں

ملتان، سانحہ خانپور کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان، سانحہ خانپور کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

:مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل صدر جواد جعفری نے کہا کہ اس المناک سانحہ ...

خانپور چہلم حضرت امام حسین ؑ میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

خانپور چہلم حضرت امام حسین ؑ میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں "آئی ۔ایس۔او پاکستان "

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید علی رحمن شاہ نے خ...

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سیدعلی رحمن شاہ کا چہلم کے موقعہ پرامامیہ طلبہ کو پیغام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سیدعلی رحمن شاہ کا چہلم کے موقعہ پرامامیہ طلبہ کو پیغام

وہ زندگی مو ت ہے جو ظالم کی اطاعت میں گزر جا ئیں اور وہ موت زندگی ہے جو ظلم...

علم و عمل کا کارواں ۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دینا اسلام اور ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے، آئی ایس او پاکستان

Askar bhi
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر برادر عسکری مہدی نے کراچی میں وکلاء کی بیگناہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے اور خانوادہ شہداء سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دینا اسلام اور ملک دشمن غیر ملکی ایجنڈا ہے جس پر ایک مخصوص گروہ عمل پیرا ہے جو پورے ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کا ذمہ دار ہے
تفصیل سے

جامعہ کراچی میں یوم حسین ؑ کی تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور کا یزید اسلحہ و بارود کے ساتھ ساتھ مسلمانانِ عالم پر ثقافتی حملہ کر رہا ہے۔

KU prg cp  jawad n sb

۔ 61 ہجری یوم عاشورہ امام حسین ؑ کی وہ قربانی آج بھی ہمارے لئے تر و تازہ ہے، ہر سال ماہ محرم میں عزادار ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ امام ؑ کا غم مناتے ہیں، کیونکہ یہ امام حسینؑ کا مقدس خون ہے جو لوگوں میں ایک حرارت پیدا کرتا ہے، چودہ سو سال سے یہ ہی امام ؑ کا پاکیزہ خون انسانیت کو نجات دلاتا آیا ہے
تفصیل سے

ملتان، سانحہ خانپور کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

multan divi copy

:مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل صدر جواد جعفری نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں پنجاب حکومت ملوث ہے، بدنام زمانہ دہشت ملک اسحاق کو تو سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے لیکن محب وطن اور پُر امن شہریوں کو نہیں۔

خان پور میں چہلم امام حسین ع کے جلوس کے دوران ہونے والے بم دھماکے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جنہوں نے کتبے اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر دہشتگردی، رانا ثناء اللہ، ملک اسحاق اور پنجاب حکومت کے خلاف نعرے درج تھے
تفصیل سے

خانپور چہلم حضرت امام حسین ؑ میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں "آئی ۔ایس۔او پاکستان "

cp2

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید علی رحمن شاہ نے خانپور چہلم حضرت امام حسین ؑ میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کی ذات تمام مکتب فکر کے لئے مقدس ہے اور ان کی جدوجہد ظالم عناصر کے خلاف تھی اور جلوس عزا ظالم عناصر کے خلاف صدائے احتجاج ہے اور اس کوفل پروف سیکورٹی دینا

تفصیل سے

Page 1 of 23

ہمارا نصب العین

اس تنظیم کا نصب العین تعلیمات قرآن اور سیرت حضرت محمدؐوآل محمد علیھم السلام کے مطابق نوجوان نسل کی زندگی استوار کرنا ہے تاکہ وہ اچھے انسان اور مومن بن کر دین مبین کی سر بلندی اور مملکت خدا داد پاکستان کی نظر یاتی وجغرافیائی سرحدوں کا تحفظ کرسکیں ۔

You are here: